Home & Family
گھریلو زندگی
کپڑا پہننے کی دعا
When wearing a garment
اَلْحَمدُ لِلهِ الَّذِيْ كَسَانِيْ هٰذَا(الثَّوبَ) وَرَزَقَنِيْهِ مِنْ غَيْرِ حَولٍ مِّنِّي وَلَا قُـوَّةٍ ؕ
Irwa'ul-Ghalil 7/47.
Alḥamdu lillāhil-ladhī kasānī hādhā (aththawba) wa razaqanīhi min ghayri hawlim-minnī wa lā quwwah.
تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے یہ کپڑا پہنایا، اور اس نے مجھے یہ (کپڑا)میری کسی طاقت اور قوت کے بغیر عطا فرمایا۔
Praise is to Allah Who has clothed me with this (garment) and provided it for me, though I was powerless myself and incapable.
نیا کپڑا پہننے کی دعا
When wearing a new garment
اَللّٰهُـمَّ لَكَ الْحَـمْدُ اَنْتَ كَسَوْتَنِيْهِ،أَسْأَ لُكَ مِنْ خَـيرِ هٖ وَخَـيْرِ مَا صُنِعَ لَـه، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَـرِّ هٖ وَشَـرِّ مَا صُنِعَ لَه ؕ
Shama'il At-Tirmidhi, p. 47
Allāhumma lakal-ḥamdu 'anta kasawtanīhi, 'as'aluka min khayrihi wa khayri mā ṣuni`a lahu, wa 'a`oothu bika min sharrihi wa sharri mā ṣuni`a lahu.
اے اللہ سب تعریفیں آپکے لئے ہیں۔ آپ نےیہ کپڑا مجھے پہنایا۔ میں آپسےمانگتا ہوں اسکی خیر اور وہ خیرجس کےلئے یہ بنایا گیا، اور پناہ مانگتا ہوں آپ سے اسکے شر سے اوراُس شرسے جسکے لئے یہ بنایا گیا۔
O Allah, praise is to You. You have clothed me. I ask You for its goodness and the goodness of what it has been made for, and I seek Your protection from the evil of it and the evil of what it has been made for.
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِيْ كَسَانِيْ مَا اُوَارِيْ بِهٖ عَوْرَتِي وَاَتَجَمَّلُ بِهٖ فِيْ حَيَاتِيْ
Sunan Ibn Majah Book: 32, Hadith: 3686
Al-ḥamdu lillahil-ladhi kasani ma uwari bihi ‘awrati, wa atajammalu bihi fi hayati
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے ایسی چیز پہنائی جس سے میں اپنی برہنگی کو چھپاتا ہوں اور اپنی زندگی میں اپنے آپ کو سنوارتا ہوں۔
Praise is to Allah Who has clothed me in something with which I conceal my nakedness and adorn myself in my life.
آئینہ دیکھنے کے وقت یہ دعا پڑھیں
Supplication while looking in the mirror
اَللّٰهُمَّ أَحْسَنْتَ خَلْقِيْ فَحَسِّنْ خُلُقِيْ
Al Adab al Mufrad,(Excellence in Character) Book 1 Hadith 290
Allahumma ahsanta khalqi fa hassin khuluqi.
اے اللہ تونے میری صورت اچھی بنائی ہے، پس تو میرے اخلاق بھی اچھےبنادے۔
O Allah! You made my physical form good, so make my character good.
کپڑا اُتارنے سے پہلے
Before undressing
بِسْمِ اللهِ ؕ
At-Tirmidhi 2/505, Sahihul-Jami' 3/203
Bismillāh
بسم اللہ
In the Name of Allah.
بیت الخلاءمیں داخل ہونے سے پہلے
Before entering the bathroom
(بِسْمِ اللهِ) اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ أَعُـوْذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ ؕ
Al-Bukhari 1/45
[Bismillāhi] Allāhumma 'innī 'a`ūdhu bika minal-khubthi walkhabā'ith.
(بسم اللہ)اے اللہ میں خبیث جنوں اور خبیث جننیوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔
[In the Name of Allah]. O Allah, I seek protection in You from evil and the evil ones (or, from the evil male and female Jinn).
بیت الخلاء سے باہر نکلنے کے بعد کی دعا
After leaving the bathroom
غُفْـرَانَكْ، اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِيْ أَذْهَبَ عَنِّي الْاَذٰى وَعَافَانِيْ
Sunan Ibn Majah 301
Ghufrānaka,Al-hamdu lillahilladhi adhhaba 'annial-adha wa 'afani
آپکی مغفرت چاہتا ہوں،شکر ہے اس اللہ کا جس نے مجھ سے گندگی دور کردی اور مجھ کوعافیت دی۔
I seek Your forgiveness. Praise is to Allah Who has relieved me of impurity and given me good health.
وضو سے پہلے کی دعا
Before ablution
بِسْمِ اللهِ ؕ
Abu Dawud, Ibn Majah,
Bismillāh
بسم اللہ
In the Name of Allah
وضو کے درمیان یہ دعا پڑھیں
Supplication during ablution
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذَنْبِيْ وَوَسِّعْ لِيْ فِيْ دَارِيْ وَبَارِكْ لِيْ فِيمَا رَزَقْتَنِيْ
Jami` at-Tirmidhi 3500
Allāhummaghfirlī dhanbī, wa wassi` lī fī dārī, wa bārik lī fīmā razaqtanī
اے اللہ میرے گناہ معاف فرمادیجئے، میرے گھر کو وسیع کردیجئے اور آپ کےدیئے ہوئے رزق میں برکت کر دیجئے۔
O Allah, forgive me my sin, and expand for me my abode, and bless for me that which You have provided me
1- وضو کے بعد کی دعا
1- Upon completing the ablution
أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَ ه لَا شَريكَ لَه أَشْهَدُأَنَّ مُحَمّدًا عَبْدُه وَرَسُوْلُه ؕ
Muslim 1/209.
'Ash-hadu 'an lā 'ilāha 'illallāhu waḥdahu lā sharīka lahu wa 'ash-hadu 'anna Muḥammadan `abduhu wa Rasūluhu.
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ یقینا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں۔
I bear witness that none has the right to be worshipped but Allah alone, Who has no partner; and I bear witness that Muhammad is His slave and His Messenger.
2- وضو کے بعد کی دعا
2- Upon completing the ablution
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ مِنَ التَّـوَّابِيْنَ وَاجْعَلْنِيْ مِنَ الْمُتَطَهِّرِيْنَ ؕ
At-Tirmidhi 1/78
Allāhummaj`alnī minat-tawwābīna waj`alnī minal-mutaṭahhirīn.
اے اللہ مجھے بہت زیادہ توبہ کرنے والوں میں سےبنادے اور مجھے بہت زیادہ پاک رہنے والوں میں سے بنادے۔
O Allah, make me among those who turn to You in repentance, and make me among those who are purified.
3- وضو کے بعد کی دعا
3- Upon completing the ablution
سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ اَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَاَتُوبُ اِلَيْكَ ؕ
An-Nasa'i,
Subḥānaka Allāhumma wa biḥamdika, 'ash-hadu 'an lā 'ilāha 'illā 'Anta, 'astaghfiruka wa 'atūbu 'ilayk.
اے اللہ تو اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے ، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی سچامعبود نہیں، میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔
Glory is to You, O Allah, and praise; I bear witness that there is none worthy of worship but You. I seek Your forgiveness and turn to You in repentance.
1- گھر سے باہرنکلنے کی دعا
1- When Leaving Home
بِسْمِ اللهِ ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللهِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إِلَّا بِاللهِ ؕ
Abu Dawud 4/325,
Bismillāhi, tawakkaltu `alallāhi, wa lā ḥawla wa lā quwwata illā billāh.
اللہ کے نام کے ساتھ میں نے اللہ پر بھروسہ کیا اور اللہ کی توفیق و مدد کے بغیر کسی گناہ سے بچنے کی طاقت اور کوئی نیکی کرنے کی قوت نہیں۔
In the Name of Allah, I have placed my trust in Allah, there is no might and no power except by Allah.
2- گھر سے باہرنکلنے کی دعا
2- When Leaving Home
اَللّٰهُمَّ اِنِّي أَعُوْذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ أَوْ أُضَلَّ، أَوْأَزِلَّ أَوْ أُزَلَّ، أَوْ أَظْلِمَ أَوْ اُظْلَمَ ، أَوْ أَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ ؕ
Tirmidhi 3/152
Allāhumma 'innī 'a`ūdhu bika 'an 'aḍilla, 'aw 'uḍalla, 'aw 'azilla, 'aw 'uzalla, 'aw 'aẓlima, 'aw 'uẓlama, 'aw 'ajhala 'aw yujhala `alayya.
اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں گمراہ ہوجاؤں یا گمراہ کردیا جاؤں، یا میں پھسل جاؤں یا پھسلادیا جاؤں یا میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے یا میں کوئی جہالت(کا کام)کروں یا مجھ پر جہالت کاکام)کیاجائے۔
O Allah, I seek refuge in You lest I misguide others, or I am misguided by others , lest I cause others to err or I am caused to err, lest I abuse others or be abused, and lest I behave foolishly or meet with the foolishness of others.
گھر میں داخل ہونےکی دعا
Upon entering the home
بِسْمِ اللهِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى اللهِ رَبِّنَا تَوَكّلْنَا
Abu Dawud 4/325
Bismillāhi walajnā, wa bismillāhi kharajnā, wa `ala Rabbinā tawakkalnā
اللہ کے نام پر اور ہم داخل ہوتے ہیں، اوراللہ کا نام لے کر ہم نکلے، اور ہم اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہیں۔
In the Name of Allah we enter, in the Name of Allah we leave, and upon our Lord we depend [then say As-Salāmu `Alaykum to those present].