Hajj & Umrah
حج و عمرہ کی دعائیں
حج و عمرو کے لئے تلبیہ
The Talbiya for the one doing Hajj or 'Umrah
لَبَّيْكَ اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَاشَـرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكُ، لَا شَرِيْكَ لَكَ ؕ
Muslim 2/841.
Labbayk-Allāhumma labbayk, labbayka lā sharīka laka labbayk, inna ‘l-ḥamda, wanni`mata, laka wa ‘l-mulk, lā sharīka lak.
حاضر ہوں یا اللہ! میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں، بیشک تعریف اور نعمتیں تیرے لیے ہی ہیں، اور تیری ہی بادشاہی ہے، تیرا کوئی شریک نہیں ہے
I am here at Your service, O Allah, I am here at Your service. I am here at Your service, You have no partner, I am here at Your service. Surely the praise, and blessings are Yours, and the dominion. You have no partner.
تلبیہ کےبعد کی دعاء
Dua after Talbiha
اَللّٰھُمَّ حَجَّۃًلَّا رِیَاءَفِيْهَاوَلَا سُمْعَۃَ ؕ
Ibn e Majah (2-161)
Allahumma Hajjatan la riya feeha wa la sum'ah
اے اللہ وہ حج جس میں نہ ریا ہو نہ شہرت ہو عطا فرما۔
O Allah, grant me a Hajj in which there is no hypocrisy or fame.
سفرمیں خیرو عافیت کی دعا
Dua for Seeking Protection while Traveling
اَللّٰھُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْهَدْمِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ التَّرَدِّي وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْغَرَقِ وَالْحَرَقِ وَالْهَرَمِ ؕوَأَعُوْذُ بِكَ أَنْ يَتَخَبَّطَنِيَ الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ فِيْ سَبِيْلِكَ مُدْبِرًا ؕ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ لَدِيْغًا ؕ
Sunan Abi Dawud 1552 Book 8, Hadith 137
Allahumma 'inni 'audhubika minal hadmi wa audhubika minattaraddi wa audhubika minal gharaqi wal haraqi wal haram, wa audhubika an yatakhabbatania shshaytanu indal mawti wa'audhubika 'an 'amutu fi sabilik mudbiran wa audhubika an 'amutu ladigha
اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں تباہی سے ، میں تیری پناہ مانگتا ہوںبگاڑ سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں ڈوبنے، جلنے اور زوال پذیری سے ۔ میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس شیطان سے جو میری موت کے وقت مجھے نقصان پہنچائے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ تیری راہ میں پیچھے ہٹتے ہوئے مرجاؤں اور میں اس سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ کسی زہریلے جانور کے ڈنک سے مرجاؤں۔
O Allah, I seek refuge in Thee from demolition, I seek refuge in Thee from deterioration, I seek refuge in Thee from drowning, burning and decrepitude. I seek refuge in Thee from the devil harming me at the time of my death, I seek refuge in Thee from dying in Thy path while retreating, and I seek refuge in Thee from dying of the sting of a poisonous creature.
کعبہ کو دیکھتے وقت کی دعا
Dua at seeing Ka'ba
اَللّٰھُمَّ زِدْ ھٰذَا الْبَیْتَ تَشْرِیْفاً وَّ تَعْظِیْماً وَّ تَکْرِیْماً وَّ مَھَابَۃً ؕ
مصنف ابي شيبه
Allahumma zid hadhal baita tashreefaun wa ta'zeemaun wa takreemaun wa mahaabah
اے اﷲاس گھر کی بزرگی، عزت و حرمت ، عظمت اور ہیبت کو زیادہ کردے۔
O Allah, increase the honor and the sanctity, the greatness and the prestige of the this house.
آب زم زم پینے کی دعا
Dua for drinking ZamZam
اَللّٰھُمَ اِنِّیْ اَسْلُکَ عِلْمًا نَا فِعًا وَّ رِزْقاً وَّ اسِعًا وَّشِفَاءً مِّنْ کُلِّ دَآ ءٍ ؕ
عن ابن عباس دار قطني
Allahumma inni as'aluka ilman nafia wa rizqan wasia wa shifa ammin kulli daa
اے اﷲمیں تجھ سےمانگتا ہوں علم نافع ، کشادہ روزی ، اور ہر مرض سے شفاء۔
O Allah, I ask You beneficial knowledge, ample sustenance, and healing from every ailment.
صفا و مروہ کے درمیان کی دعا
When at Mount Safa and Mount Marwah
ﻵ إلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَه لَا شَرِيْكَ لَه، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيءٍ قَدِيْرٌ،ﻵ إلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَه ، أَنْجَزَ وَعْدَه، وَنَصَرَ عَبْدَه، وَهَزَمَ الْأَحْزَابَ وَحْدَه
Muslim 2/888.
Lā ilāha 'illallāh waḥdahu lā sharīka lah, Lahu ‘l-mulku wa lahu ‘l-ḥamd wa Huwa `alā kulli shay'in Qadīr, lā 'ilāha illallāhu waḥdahu, anjaza wa`dahu, wa naṣara `abdahu, wa hazama ‘l 'aḥzāba waḥdah.
اﷲ کے سوا کوئی الٰہ نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے بادشاہی اور حمداسی کے لئے ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے اﷲ کے سوا کوئی الٰہ نہیں وہ اکیلا ہے اس نے اپنا وعدہ پورا کیااپنے بندے کی مدد فرمائی اور تمام لشکروں کو تنہا شکست دی۔
None has the right to be worshipped but Allah alone, Who has no partner, His is the dominion and His is the praise, and He is Able to do all things. None has the right to be worshipped but Allah alone, He fulfilled His Promise, He aided His slave, and He alone defeated Confederates.
رکن یمانی اور حجراسود کے درمیان کی دعا
Between the Yemeni corner and the black stone
رَبَّنَاآتِنَا فِي الدُّنْيَاحَسَنَةً وَّفِي الْاۤخِرَةِ حَسَنةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ ؕ
Abu Dawud 2/179
Rabbanā ātinā fid-dunyā ḥasanah wa fi ‘l-ākhirati ḥasanah wa qinā `adhāban-nār.
اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
Our Lord, grant us the good things in this world, and the good things in the next life, and save us from the punishment of the Fire.